پرائیویسی پالیسی-Privacy Policy

رازداری کی پالیسی — حیدر نامہ

"حیدر نامہ" اپنے قارئین کی رازداری کا احترام کرتا ہے۔ 
ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی فراہم کردہ معلومات صرف اسی مقصد کے لیے استعمال ہو جس کے لیے آپ نے مہیا کی ہیں۔

  • ذاتی معلومات:

جب آپ ہمارے بلاگ پر کمنٹس کرتے ہیں یا رابطہ فارم بھرتے ہیں، تو آپ کا نام، ای میل یا پیغام ہم تک محفوظ طریقے سے پہنچتا ہے۔ یہ معلومات صرف رابطہ اور جواب کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ ہم آپ کی معلومات کو کسی تیسرے فریق کے ساتھ فروخت یا شیئر نہیں کرتے۔

  • کوکیز (Cookies) اور اشتہارات:

ہمارا بلاگ  "Google AdSense" استعمال کرتا ہے۔ ایڈسینس AdSense مختلف ویب سائٹس پر آپ کی دلچسپی کے مطابق اشتہارات دکھانے کے لیے cookies کا استعمال کرتا ہے۔ آپ اپنی ads preferences گوگل کی سیٹنگز میں جا کر کنٹرول کر سکتے ہیں۔


  • بیرونی روابط:

بلاگ میں شامل کچھ لنکس بیرونی ویب سائٹس کی طرف لے جا سکتے ہیں، ان ویب سائٹس کی رازداری پالیسی الگ ہو سکتی ہے — براہ کرم خود پڑھیں۔

  • پالیسی میں تبدیلی:

ہم وقتاً فوقتاً اس پالیسی کو اپڈیٹ کر سکتے ہیں، تبدیلی کی صورت میں یہ صفحہ اپڈیٹ کیا جائے گا۔

  • اگر آپ کو رازداری سے متعلق کسی سوال یا وضاحت کی ضرورت ہو، تو براہ کرم ”رابطہ صفحہ“ کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔

جزاکم اللہ خیراً 
"حیدر نامہ" انتظامیہ


ایک تبصرہ شائع کریں